News & Announcements
news
21 Apr, 2026
ADMISSION OPEN FSC, ICS, F.A , F.A I.T
پاکستان پبلک سکول اینڈ کالج نے ایف ایس سی کے داخلے اوپن کر دیے ہیں ۔ کلاسز کا اجرا ان شا اللہ 4 مئی 2026 کو ہو گا ۔ داخلہ کے لیے 4 عدد فوٹو ، 4 ب فارم کی کاپیا ں ، 4 نہم کر رزلٹ کارڈ کی کاپیا ں ہمراہ لائیں ۔
admission
10 Feb, 2026
ADMISSION OPEN 9TH CLASS & FSC CLASS
نہم ریگولر کلاسز میں داخلے جاری ہیں